خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

جھنگ پولیس کے 18 پولیس افسران کی پروموشن

آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق تیز تر محکمانہ ترقیوں کا سلسلہ جاری. جھنگ پولیس کے 18 پولیس افسران کی پروموشن، 2 اے ایس ائیز کو سب انسپکٹرز جبکہ 16 ہیڈ کانسٹیبل سے…

جھنگ پولیس کے 18 پولیس افسران کی پروموشن

آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق تیز تر محکمانہ ترقیوں کا سلسلہ جاری. جھنگ پولیس کے 18 پولیس افسران کی پروموشن، 2 اے ایس ائیز کو سب انسپکٹرز جبکہ 16 ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئیز پروموٹ کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ پولیس کے 18 پولیس افسران کی محکمانہ ترقی کے سلسلہ میں 2 اے ایس ائیز کو سب انسپکٹرز جبکہ 16 ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئیز پروموٹ کر دئیے گئے۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے ایڈیشنل ایس پی ملک ظفر عباس اور پروموٹ ہونے والے افسران کو انکی فیملیز کے ہمراہ پروموشن بیجز لگائے۔ ترقی پانے والوں میں سجاد حسین، محمد اشرف ، اظہر خان، محمد شہباز، محمد مشتاق، محمد ارشد شامل ۔ممتاز، امان اللہ، قاسم یعقوب، رضوان قیوم ، اختر حسین، اصغر علی، محمد آصف ، ناصر عباس ،آصف جاوید، قیصر عباس،فخر حضور ، خضر حیات، آصف عباس اور حسن مراد بھی شامل ۔ ترقی پانے والے پولیس افسران جو ڈی پی او نے مبارکباد دیتے ہوئے محنت اور لگن کیساتھ کام کرنے کی ہدایت کی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں