خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
معیشت

حکومت ایس آئی ایف سی کے تعاون سے آئی ٹی شعبے کی ترقی پر توجہ دے رہی ہے

حکومت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے آئی ٹی کے شعبے کی ترقی پر توجہ دے رہی ہے۔ نوجوانوں کی آئی ٹی مہارت میں اضافے کیلئے ایک نیا آئی سی ٹی تربیتی…

حکومت ایس آئی ایف سی کے تعاون سے آئی ٹی شعبے کی ترقی پر توجہ دے رہی ہے

حکومت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے آئی ٹی کے شعبے کی ترقی پر توجہ دے رہی ہے۔

نوجوانوں کی آئی ٹی مہارت میں اضافے کیلئے ایک نیا آئی سی ٹی تربیتی پورٹل متعارف کرایا گیا ہے۔

نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت اور سائبر سیکیورٹی جیسی جدید ٹیکنالوجیز میں تجربے اور مہارت کیلئے ایک منصوبہ بھی وضع کیا گیا ہے۔

چینی کمپنی ہوائے نے جدید ٹیکنالوجیز اور تربیتی پروگراموں کیلئے تعاون فراہم کرنے کا اشارہ دیا ہے۔

کراچی میں تربیتی مراکز کا قیام اور ملک بھر میں پروگرام کو توسیع دینے کا معاملہ بھی زیر غور ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں