728 x 90

حکومت بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے بچنے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے، وزیر توانائی

حکومت بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے بچنے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے، وزیر توانائی

سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا کہ ڈیزل اور کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کام کر رہے ہیں، جبکہ دستیاب زیادہ سے زیادہ بجلی قومی گرڈ کو فراہم کی جا رہی ہے۔ وفاقی وزیر نے امید ظاہر کی کہ گیس کی فراہمی کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ

سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا کہ ڈیزل اور کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کام کر رہے ہیں، جبکہ دستیاب زیادہ سے زیادہ بجلی قومی گرڈ کو فراہم کی جا رہی ہے۔

وفاقی وزیر نے امید ظاہر کی کہ گیس کی فراہمی کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ قطر سے آنے والی گیس کو آبنائے ہرمز سے گزارنے اور ملکی استعمال کے لیے دستیاب بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔

وزیر توانائی نے کہا ہے کہ حکومت بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے بچنے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔

اس موقع پر وزیر توانائی علی پرویز ملک نے یقین دلایا کہ پٹرولیم ڈویژن بجلی کے شعبے کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos