خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چناب کالج جھنگ کے استاد پر تشدد، پرنسپل کی متاثرہ استاد سے ملاقات، مکمل تعاون اور انصاف کی یقین دہانیسائنس اور امن کا عالمی ہفتہ شروع ہوگیاوزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں کیتھ لیب کا افتتاح کر دیاپاکستان کو اکتوبر میں 3 ارب 90 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصولریلوے کا جدید نیٹ ورک قومی اقتصادی سالمیت اور علاقائی روابط کے لیے ناگزیر ہے، اسحاق ڈارانڈر 19 ایشیا کپ کا پہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گاراولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 404 رنز، 4 کھلاڑی آؤٹغزہ پر اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی شہید ، دوبچوں ،بے گھر خاتون سمیت چودہ افراد زخمی
معیشت

حکومت ترقی کیلئے ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیزپرتوجہ مرکوزرکھے گی،شزافاطمہ

آج (پیر) اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ وفاقی حکومت اور اس کی وزارتوں کے اٹھانوے ذیلی ادارے کامیابی سے ای آفس سسٹم…

حکومت ترقی کیلئے ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیزپرتوجہ مرکوزرکھے گی،شزافاطمہ

آج (پیر) اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ وفاقی حکومت اور اس کی وزارتوں کے اٹھانوے ذیلی ادارے کامیابی سے ای آفس سسٹم پر منتقل ہو چکے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی نشاندہی کی کہ عدالتی نظام ایک اہم ڈیجیٹل تبدیلی سے گزر رہا ہے۔

شزا فاطمہ نے کہا کہ اس کا مقصد ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے حکومت اور عدلیہ دونوں کے اندر شفافیت اور اُن کی کارکردگی کو بڑھانا ہے۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر نے کہا کہ حکومت نے اس سال جولائی میں ایک جامع اے آئی پالیسی منظور کی ہے جس میں مصنوعی ذہانت کے انضمام کے ذریعے تمام شعبوں کو بااختیار بنانے کے حکومتی مشن کو اجاگر کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اس پالیسی کے تحت دس لاکھ نوجوانوں کو اے آئی کی تربیت دی جائے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں