خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
معیشت

حکومت زرعی شعبے کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے،راناتنویرحسین

صنعتوں اورپیداوارکے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت زرعی شعبے کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے ۔ انہوں نے آج مرید کے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ…

حکومت زرعی شعبے کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے،راناتنویرحسین

صنعتوں اورپیداوارکے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت زرعی شعبے کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے ۔

انہوں نے آج مرید کے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت مختلف پروگراموں کے ذریعے کاشتکاروں کیلئے آسانیاں پیدا کررہی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ کسانوں کو حکومت کے مقررکردہ نرخوں پرکھاد کی فراہمی یقینی بنانا اولین ترجیح ہے ۔

رانا تنویر حسین نے یقین دلایا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایات کے مطابق فصل ربیع میں کھاد کی کوئی قلت نہیں ہوگی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں