خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
معیشت

حکومت زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے،وزیر تحفظ خوراک

قومی تحفظ خوراک کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت زرعی پیداوار بڑھانے، تحفظ خوراک یقینی بنانے اورکاشتکاروں کو متنوع حل کے ذریعے ان کے مسائل حل کرنے میں مدد دینے…

حکومت زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے،وزیر تحفظ خوراک

قومی تحفظ خوراک کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت زرعی پیداوار بڑھانے، تحفظ خوراک یقینی بنانے اورکاشتکاروں کو متنوع حل کے ذریعے ان کے مسائل حل کرنے میں مدد دینے کیلئے بین الاقوامی شرکت داروں کے ساتھ ملکر کام کررہی ہے ۔

انہوں نے اسلام آباد میں بی جی آئی گروپ کے وفد سے ملاقات میں زرعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا عزم ظاہرکیا۔

وفاقی وزیر نے کلیدی شعبوں بالخصوص پاکستانی محققین کیلئے تربیتی پروگراموں اور لیباٹری کے  قیام کے مشترکہ منصوبوں میں پاکستان اور بی جی آئی کے درمیان تعاون کے امکانات کو اجاگرکیا۔

انہوں نے ٹیکنالوجی کی منتقلی میں سہولت فراہم کرنے اور بنیادی سطح پر اس کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرنے پر اتفاق کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں