خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

حکومت پائیدار اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کیلئے پرُعزم ہے،وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے معاشی استحکام کو برقرار رکھنے اور طویل مدتی اور پائیدار اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد…

حکومت پائیدار اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کیلئے پرُعزم ہے،وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے معاشی استحکام کو برقرار رکھنے اور طویل مدتی اور پائیدار اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ایک اعلی سطح کے وفد سے ملاقات میں کہی جس کی قیادت l (Linda Rudo Munyengeterwa)کر رہی تھیں۔

وزیر خزانہ نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے آئی ایف سی جیسے بین الاقوامی اداروں کی مہارت اور مالی وسائل کو بروئے کار لانے کی اہمیت پر زور دیا۔

ملاقات کے دوران مونین گیٹرووا نے ملک میں جاری معاشی اصلاحات، سرمایہ کاری اور نجکاری کے اقدامات پر آئی ایف سی کی گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں