خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
معیشت

حکومت کیش لیس معیشت کیلئے مؤثر حکمت عملی پر عمل پیرا ہے،بلال کیانی

خزانے اور ریلوے کے وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے ڈیجیٹل موبائل والٹ پیمنٹ کے آغاز کو شفافیت اور مالی شمولیت کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ انہوں نے آج (جمعرات) اسلام…

حکومت کیش لیس معیشت کیلئے مؤثر حکمت عملی پر عمل پیرا ہے،بلال کیانی

خزانے اور ریلوے کے وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے ڈیجیٹل موبائل والٹ پیمنٹ کے آغاز کو شفافیت اور مالی شمولیت کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔

انہوں نے آج (جمعرات) اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کیش لیس معیشت کے قیام کے لیے بھرپور اور مؤثر حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔

وزیر مملکت نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حجم سات سو سولہ ارب روپے تک بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ پروگرام ایک کروڑ مستحق خاندانوں کو براہ راست نقد رقم کی منتقلی کے ذریعے بااختیار بناتا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں