خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

حکومت ہواوے سےطویل مدتی شراکت داری چاہتی ہے،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں فنی تربیت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے یہ بات ہواوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسرایتھن سن…

حکومت ہواوے سےطویل مدتی شراکت داری چاہتی ہے،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں فنی تربیت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے یہ بات ہواوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسرایتھن سن کی قیادت میں پانچ رکنی وفد سے اسلام آباد میں ملاقات میں کہی۔

شہباز شریف نے کہا کہ حکومت ہواوے کے ساتھ ٹھوس اور طویل مدتی شراکت داری چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہواوے کا انفارمیشن کمیو نیکشن ٹیکنالوجی کا تربیتی پروگرام آئی ٹی برآمدات کو فروغ دے گا اور نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں بھی مدد کرے گا۔

اجلاس کو ہواوے کے زیر اہتمام تین لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کی فراہمی کے حوالے سے پیشرفت سے آگاہ کیا گیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں