درگاہی شاہ میں زمین کے تنازع پر گرہوں میں جھگڑا چار افراد زخمی
درگاہی شاہ میں دو گرہوں میں زمین پر تنازع پر جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے ، ریسکیو ذرائع کے مطابق جھگڑے کے دوران زخمی ہونے والے چاروں افراد ثاقب…

درگاہی شاہ میں دو گرہوں میں زمین پر تنازع پر جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے ، ریسکیو ذرائع کے مطابق جھگڑے کے دوران زخمی ہونے والے چاروں افراد ثاقب نذیر،دلمیر،عرفان اور ساجد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو اٹھارہ ہزاری منتقل کر دیا گیا


