جھنگ میں دریائے چناب میں ہیڈ تریموں کے مقام سے ایک لاکھ چالیس ہزار کیوسک کا ریلا گذر رہا ہے جس سے دریا کنارے درجنوں دیہات متا ثر ہوئے ہیں ، اس وقت ہیڈ تریموں پر پانی کی آمد 87 ہزار 5 سو چھتر کیوسک جبکہ اخراج 78 ہزار 3 سو چھبیس کیوسک ہے۔ جبکہ
جھنگ میں دریائے چناب میں ہیڈ تریموں کے مقام سے ایک لاکھ چالیس ہزار کیوسک کا ریلا گذر رہا ہے جس سے دریا کنارے درجنوں دیہات متا ثر ہوئے ہیں ، اس وقت ہیڈ تریموں پر پانی کی آمد 87 ہزار 5 سو چھتر کیوسک جبکہ اخراج 78 ہزار 3 سو چھبیس کیوسک ہے۔ جبکہ ریسیکو 1122 کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں سے اب تک 26 افراد کو محفوظ مقامات منتقل کیا جاچکا ہے ، ترجمان ریسکیو 1122 محمد زبیر کا کہنا ہے کہ سیلابی صورت حال سے نمبٹے کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ، ڈسٹرکٹ ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر انجینئر علی حسنین خود روزانہ کی بنیاد پر فیلڈ میں جا کر انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں اور تمام محکموں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں ۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *