خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
کھیل

پاکستان سپر لیگ کا دوسرا انٹرنیشنل روڈ شو کل نیویارک میں ہوگا

پاکستان سپر لیگ کا دوسرا انٹرنیشنل روڈ شو کل نیویارک میں ہوگا۔ نیویارک روڈ شو پاکستان کرکٹ بورڈ کی عالمی سطح پر رسائی کی حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد چھ جنوری…

پاکستان سپر لیگ کا دوسرا انٹرنیشنل روڈ شو کل نیویارک میں ہوگا

پاکستان سپر لیگ کا دوسرا انٹرنیشنل روڈ شو کل نیویارک میں ہوگا۔

نیویارک روڈ شو پاکستان کرکٹ بورڈ کی عالمی سطح پر رسائی کی حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد چھ جنوری کو ہونے والی دو فرنچائزز کی نیلامی سے قبل بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو راغب کرنا ہے۔

اس شو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑی شرکت کریں گے جن میں ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا بھی شامل ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں