خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
معیشت

رانا تنویر کی ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور

غذائی تحفظ و تحقیق کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے اسلام آباد میں ایران کے سفیر سے ملاقات کی۔ فریقین نے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ زرعی تجارت اور تعاون پر تبادلہ خیال…

رانا تنویر کی ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور

غذائی تحفظ و تحقیق کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے اسلام آباد میں ایران کے سفیر سے ملاقات کی۔

فریقین نے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ زرعی تجارت اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی تعلقات بالخصوص زرعی شعبے کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا۔

انہوں نے ایران کی مانگ کو پورا کرنے کیلئے پاکستان سے اعلیٰ معیار کے چاول’ آم اور حلال گوشت ایران کو برآمد کرنے کیلئے پاکستان کی استعداد کو اجاگر کیا۔

فریقین نے زراعت میں تحقیق کی مشترکہ استعداد بڑھانے کے ساتھ ساتھ زراعت میں استعمال ہونے والی قابل تجدید توانائی کیلئے مواقع تلاش کرنے میں دلچسپی ظاہر کی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں