رسہ گیری اور چوری میں ملوث عرفان نامی ٹاؤٹ کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ مسن میں مقدمہ درج
ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر ٹاؤٹ مافیا کے خلاف پولیس کا بدستور ایکشن جاری ہےرسہ گیری اور چوری میں ملوث عرفان نامی ٹاؤٹ کو گرفتار کر لیا گیا،…

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر ٹاؤٹ مافیا کے خلاف پولیس کا بدستور ایکشن جاری ہےرسہ گیری اور چوری میں ملوث عرفان نامی ٹاؤٹ کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ مسن میں مقدمہ درج ،انصاف کی راہ میں رکاوٹ بننے والے ٹاؤٹوں کی تھانوں میں رسائی سختی سے روکی جا رہی ہے، ٹاؤٹ مافیا اور منشی کٹھ جوڑ کلچر کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، ٹاؤٹوں کی سرپرستی کرکے متاثرہ شہریوں کو خوار کرنے والے کسی پولیس آفیسر کو بھی نہیں چھوڑیں گے، ڈی پی او


