خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

رشوت خوری اور اختیارات سے تجاوز پر لیڈی سب انسپکٹر رقیہ رضا اور ہیڈ کانسٹیبل مصور معطل،ترجمان پولیس

بدعنوان پولیس افسران کے گرد احتسابی شکنجہ تنگ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی محکمہ پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف ان ایکشن،رشوت خوری اور اختیارات سے تجاوز پر لیڈی سب…

رشوت خوری اور اختیارات سے تجاوز پر لیڈی سب انسپکٹر رقیہ رضا اور ہیڈ کانسٹیبل مصور معطل،ترجمان پولیس

بدعنوان پولیس افسران کے گرد احتسابی شکنجہ تنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی محکمہ پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف ان ایکشن،رشوت خوری اور اختیارات سے تجاوز پر لیڈی سب انسپکٹر رقیہ رضا اور ہیڈ کانسٹیبل مصور معطل، کلوز ٹو لائن۔چارج شیٹ جاری، جبکہ ڈی ایس پی لیگل کو ریگولر محکمانہ انکوائری کا حکم۔ کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جائے گی ۔ کرپشن میں ملوث کسی بھی بدیانت اہلکار کو معاف نہیں کیا جائے گا – ادارے میں موجود کالی بھیڑوں کو نکال باہر کریں گے۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں