خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ریسکیو 1122جھنگ نےگزشتہ ماہ اکتوبر 2024 میں6410 افرادکوریسکیواورہسپتال شفٹ کیا-ڈاکٹر اشفاق احمد

ڈسٹرکٹ ایمر جنسی افیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر اشفاق احمد نے گزشتہ ماہ کی کارگردگی بیان کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیو 1122 کے جوانوں نے ہر ایمر جنسی میں عوام الناس کی خدمت کی ہے…

ریسکیو 1122جھنگ نےگزشتہ ماہ اکتوبر 2024 میں6410 افرادکوریسکیواورہسپتال شفٹ کیا-ڈاکٹر اشفاق احمد

ڈسٹرکٹ ایمر جنسی افیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر اشفاق احمد نے گزشتہ ماہ کی کارگردگی بیان کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیو 1122 کے جوانوں نے ہر ایمر جنسی میں عوام الناس کی خدمت کی ہے جذ بہ خدمت سے سرشار ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حسب روایت بہت سی قیمتی جانوں کو ضائع ہونے سے بچایا ہے اور شہریوں پر فرض ہے کہ وہ رانگ کالز سے پر ہیز کریں تا کہ شہریوں کو بروقت طبی سہولیات پہنچائی جاسکیں اور یہ بھی بتایا کہ ریسکیو 1122 کوگزشتہ ماہ میں 20180 کالز موصول ہوئیں جن میں ایمر جنسی6697رونگ 08, معلوماتی 2515جبکہ10960دیگر کا لیں تھیں ۔ ریسکیو 1122 نے جن6697ایمر جنسی کالر پر ریسپونڈ کیا ان میں 838روڈایکسیڈنٹ ، 5403میڈیکل ایمرجنسی 4040ابتدائی طبی امداد مہیا کی ۔ 22آگ لگنے کے واقعات 113 کرائم کالز،ڈوبنے کے واقعات03 317متفرق واقعات شامل تھے۔ ، ریسکیو 1122 کو روزانہ ایمر جنسی کالر کی ایوریج 216.03 کے قریب رہی اور ریسپونڈ ٹائم کی ایوریج8.52 منٹس رہی 6410 لوگوں کو ریسکیو اور ہسپتال شفٹ کیا گیااور 71 لوگ مختلف واقعات میں اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں