خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

زرعی اور لائیو اسٹاک کا شعبہ جدید ٹیکنالوجی اور پائیدار خوشحالی کی جانب گامزن

گرین پاکستان انیشیٹو کی مؤثر حکمت عملی سے زرعی اور لائیو اسٹاک کا شعبہ جدید ٹیکنالوجی اور پائیدار خوشحالی کی جانب گامزن ہے۔ ڈیزی پرائیویٹ لمیٹڈ نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے 3…

زرعی اور لائیو اسٹاک کا شعبہ جدید ٹیکنالوجی اور پائیدار خوشحالی کی جانب گامزن

گرین پاکستان انیشیٹو کی مؤثر حکمت عملی سے زرعی اور لائیو اسٹاک کا شعبہ جدید ٹیکنالوجی اور پائیدار خوشحالی کی جانب گامزن ہے۔

ڈیزی پرائیویٹ لمیٹڈ نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے 3 ہزار ایکڑ بنجر اور صحرائی زمین کو قابلِ کاشت بنایا ہے۔

روڈز گراس اور الفالفہ جیسا قابلِ برآمدچارہ بھی جدید سینٹرل پیوٹ نظام کے تحت کاشت کیا جارہا ہے۔

لائیو اسٹاک کے شعبے میں اعلیٰ امریکی نسلوں کے جانوروں کی افزائش جدید سائنسی طریقوں سے کی جارہی ہے۔

”آئی وی ایف” اور ”ایمبریو ٹرانسفر” پروگرامزکے ذریعے جانوروں کی بہتر جینیاتی نسلیں حاصل کی جا رہی ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں