728 x 90

ساف انڈر 20 فٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان اور بھارت آج مالدیپ میں مدِ مقابل

ساف انڈر 20 فٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان اور بھارت آج مالدیپ میں مدِ مقابل

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے زیراہتمام بیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی فٹبال چیمپئن شپ میں آج مالدیپ کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہوگا۔ میچ شام پونے چار بجے شروع ہوگا۔

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے زیراہتمام بیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی فٹبال چیمپئن شپ میں آج مالدیپ کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہوگا۔

میچ شام پونے چار بجے شروع ہوگا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos