خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

ساڑھے 7لاکھ کسانوں کومالیاتی نظام میں شامل کرنے کاہدف ہے،خرم شہزاد

وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ مالیاتی رسائی اقدام کے تحت ہاؤسنگ فنانس، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کیلئے قرضہ جات اور"زرخیز آسان زرعی قرضہ"سمیت اہم پیداواری شعبوں کو…

ساڑھے 7لاکھ کسانوں کومالیاتی نظام میں شامل کرنے کاہدف ہے،خرم شہزاد

وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ مالیاتی رسائی اقدام کے تحت ہاؤسنگ فنانس، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کیلئے قرضہ جات اور”زرخیز آسان زرعی قرضہ”سمیت اہم پیداواری شعبوں کو مالی نظام سے منسلک کیا جا رہا ہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ “زرخیزآسان زرعی قرضہ”پروگرام کے تحت تین سال میں 7 لاکھ 50 ہزارکسانوں کو مالیاتی نظام میں شامل کرنے اور 300 ارب روپے زرعی قرضہ فراہمی کا ہدف مقرر ہے۔

انہوں نے کہا کہ پروگرام کے تحت ڈیجیٹل رجسٹریشن، بغیر ضمانت قرضے اورمتعدد زرعی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ33 ہزار کسان رجسٹرڈ اور 8 ہزار قرضے منظور ہو چکے ہیں۔

مشیروزیرخزانہ نے کہا کہ زرعی فنانسنگ گزشتہ سال پچیس کھرب روپے اور رواں سال کے پہلے نصف میں چودہ کھرب روپے رہی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں