ستھرا پنجاب مہم پر عملدرآمد کا آغاز
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر ستھرا پنجاب مہم پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ضلع کے ہر گاؤں کو اب ماڈل بنایا جائے گا۔صفائی کے حوالہ سے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جا…

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر ستھرا پنجاب مہم پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ضلع کے ہر گاؤں کو اب ماڈل بنایا جائے گا۔صفائی کے حوالہ سے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جا رہی ہیں۔ہر گاؤں کی آبادی،دوکانوں, گھرانوں کی تفصیل کے بورڑ بھی آویزاں کئے گئے ہیں۔گلیوں اور گھروں پر نمبرز بھی لگائے جا رہے ہیں۔


