سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی قومی ویکسینیشن مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کیا گیا،تقریب میں بطور مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے شرکت کی جبکہ اسسٹنٹ کمشنرز یو ٹی اکاش ابرار رانا ،، عدیل ریاض ،، عمیر اقبال اور نور الہدی ،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر احمد
سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی قومی ویکسینیشن مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کیا گیا،تقریب میں بطور مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے شرکت کی جبکہ اسسٹنٹ کمشنرز یو ٹی اکاش ابرار رانا ،، عدیل ریاض ،، عمیر اقبال اور نور الہدی ،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر احمد شہزاد, سی ای او ایجوکیشن اقیلہ انتخابات خان نے بھی شرکت کی،9 سے 14 سال تک کی عمر کی بچیوں کو ایچ پی وی ویکسین لگائی جائے گی،ضلع بھر میں 2 لاکھ بچیوں کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر ویکسینیشن کا عمل مکمل کریں گی ،والدین سے درخواست ہے کہ اپنی بچیوں کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین ضرور لگوائیں


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *