خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
جھنگ

سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی قومی ویکسینیشن مہم کی افتتاحی تقریب

سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی قومی ویکسینیشن مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کیا گیا،تقریب میں بطور مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے شرکت کی جبکہ اسسٹنٹ…

سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی قومی ویکسینیشن مہم کی افتتاحی تقریب

سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی قومی ویکسینیشن مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کیا گیا،تقریب میں بطور مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے شرکت کی جبکہ اسسٹنٹ کمشنرز یو ٹی اکاش ابرار رانا ،، عدیل ریاض ،، عمیر اقبال اور نور الہدی ،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر احمد شہزاد, سی ای او ایجوکیشن اقیلہ انتخابات خان نے بھی شرکت کی،9 سے 14 سال تک کی عمر کی بچیوں کو ایچ پی وی ویکسین لگائی جائے گی،ضلع بھر میں 2 لاکھ بچیوں کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر ویکسینیشن کا عمل مکمل کریں گی ،والدین سے درخواست ہے کہ اپنی بچیوں کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین ضرور لگوائیں

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں