خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

سموگ کے تدارک کیلئے ضلع بھر میں کارروائیاں جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے سموگ کنٹرول پروگرام کے تحت سموگ کے تدارک کیلئے ضلع بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔ اس حوالہ سے محکمہ ماحولیات کی جانب سے کماد کی فصل کی…

سموگ کے تدارک کیلئے ضلع بھر میں کارروائیاں جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے سموگ کنٹرول پروگرام کے تحت سموگ کے تدارک کیلئے ضلع بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔ اس حوالہ سے محکمہ ماحولیات کی جانب سے کماد کی فصل کی باقیات جلانے والوں کے خلاف ایکشن لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سموگ کے تدارک کیلئے سخت اقدامات کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کے تمام محکمے سموگ کی روک تھام اور فصلوں کی باقیات جلانے والوں کے خلا ف مشترکہ طور پر بھر پور کاروائیاں کریں اور اس بارے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے۔محکمہ زراعت ، کسانوں ، زمینداروں اور کاشتکاروں کو فصلوں کی باقیات کو جلانے سے اجتناب کر نے کے حوالے سے شعور اور آگاہی فراہم کرے تاہم اگر کسی بھی علاقہ یا دیہات میں فصلوں کی باقیات کو جلایا گیا تو متعلقہ زمیندار اور کاشتکار کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں