خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

سمیڈا اور ایس ای سی پی کاروباری شعبے کو مضبوط بنانے کیلئے باہمی تعاون بڑھانے پر متفق

سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن نے ملک میں چھوٹے اوردرمیانی کاروباری شعبے کو مضبوط بنانے کیلئے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس بات کافیصلہ سمیڈا کی چیف…

سمیڈا اور ایس ای سی پی کاروباری شعبے کو مضبوط بنانے کیلئے باہمی تعاون بڑھانے پر متفق

سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن نے ملک میں چھوٹے اوردرمیانی کاروباری شعبے کو مضبوط بنانے کیلئے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

اس بات کافیصلہ سمیڈا کی چیف ایگزیکٹو نادیہ جہانگیر سیٹھ اور ایس ای سی پی کے کمشنر مظفر احمد مرزاکے درمیان لاہورمیں ہونے والی ملاقات میں کیاگیا۔

سمیڈاکی سربراہ نے امید ظاہر کی کہ دونوں اداروں کا اشتراک چھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی رجسٹریشن کی رفتار کو تیز کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں