728 x 90

سوشل میڈیا پرپاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی ہے،وزارت اطلاعات

سوشل میڈیا پرپاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی ہے،وزارت اطلاعات

وزارت اطلاعات و نشریات نے سوشل میڈیا پر پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیا ہے۔ وزارت کے فیکٹ چیکر کے مطابق، جعلی نوٹیفکیشن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کابینہ ڈویژن نے سکیورٹی صورتحال کے باعث پاکستان میں تمام بندرگاہوں کے داخلی راستوں کو منگل تک عارضی طور پربند

وزارت اطلاعات و نشریات نے سوشل میڈیا پر پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیا ہے۔

وزارت کے فیکٹ چیکر کے مطابق، جعلی نوٹیفکیشن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کابینہ ڈویژن نے سکیورٹی صورتحال کے باعث پاکستان میں تمام بندرگاہوں کے داخلی راستوں کو منگل تک عارضی طور پربند کرنے کا حکم دیا ہے۔

فیکٹ چیکر کا کہنا ہے کہ مذکورہ نوٹیفکیشن من گھڑت ہے اور اس حوالے سے کابینہ ڈویژن یا وزارت بحری امور کی جانب سے کوئی حکم نامہ جاری نہیں کیا گیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos