728 x 90

سہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریزکل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی

سہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریزکل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی

پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹونٹی سہ فریقی سیریز کل سے راولپنڈی میں شروع ہو رہی ہے۔ سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام سات بجے شروع ہو گا۔

پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹونٹی سہ فریقی سیریز کل سے راولپنڈی میں شروع ہو رہی ہے۔

سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

میچ شام سات بجے شروع ہو گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos