سہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریزکل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹونٹی سہ فریقی سیریز کل سے راولپنڈی میں شروع ہو رہی ہے۔ سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا…

پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹونٹی سہ فریقی سیریز کل سے راولپنڈی میں شروع ہو رہی ہے۔
سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
میچ شام سات بجے شروع ہو گا۔


