خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
پاکستان

سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 خوارج ہلاک کردئے

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے چوبیس خوارج کو ہلاک کردیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خوارج کی موجودگی کی…

سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 خوارج ہلاک کردئے

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے چوبیس خوارج کو ہلاک کردیا ہے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے ضلع اورکزئی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی۔

آپریشن کے دوران فوجی دستوں نے خوارج کے ٹھکانے کو موثر طریقے سے تلاش کیا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد چودہ خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔

خفیہ اطلاعات پر مبنی ایک اور آپریشن ضلع خیبر میں کیا گیا جس کے دوران مزید دس خوارج مارے گئے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں