خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

شہدائے پولیس کے خاندانوں کی ویلفئیر ترجیحی بنیادوں پر جاری ہے

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں شہدائے پولیس کے اہلخانہ کی ویلفئیر ترجیحی بنیادوں پر جاری ہے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے پولیس…

شہدائے پولیس کے خاندانوں کی ویلفئیر ترجیحی بنیادوں پر جاری ہے

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں شہدائے پولیس کے اہلخانہ کی ویلفئیر ترجیحی بنیادوں پر جاری ہے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے پولیس کے شہید کانسٹیبل محمد اکرم کی بیٹی کی شادی کے موقع پر شہید کانسیٹبل کے خاندان سے ملاقات کی اور پانچ لاکھ روپے مالیت کا امدادی چیک بچی کے اہل خانہ کے حوالے کیا۔ڈی پی او جھنگ نے کہا کہ پولیس شہداء ہماری فورس کا فخر ہیں، اور ان کے اہل خانہ کی عزت و تکریم اور ویلفئیر پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب پولیس اپنے شہداء کے ورثاء کے ساتھ ہمیشہ کھڑی ہے اور ہر ممکن تعاون فراہم کیا جاتا رہے گا۔شہید اہلکار کے خاندان نے پولیس فورس کے اس جذبے اور تعاون کو سراہتے ہوئے پنجاب پولیس کا شکریہ ادا کیا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں