728 x 90

صدر مملکت کا آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے ساتھ تعاون مضبوط بنانے کا اعادہ

صدر مملکت کا آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے ساتھ تعاون مضبوط بنانے کا اعادہ

صدر آصف علی زرداری نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی دیرینہ خدمات کو سراہا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں اسماعیلی مسلم برادری کے روحانی پیشوا پرنس رحیم آغا خان پنجم سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ صدر نے غریب اور پسماندہ طبقات کی فلاح و

صدر آصف علی زرداری نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی دیرینہ خدمات کو سراہا ہے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں اسماعیلی مسلم برادری کے روحانی پیشوا پرنس رحیم آغا خان پنجم سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

صدر نے غریب اور پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos