خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

صوفی موڑ کے قریب تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی 1 شخص جاں بحق 2 زخمی

صوفی موڑ کے قیرب تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی 1 شخص جاں بحق 2 زخمی، ریسکیو ذرائع کے مطابق 1 کلومیٹر صوفی موڑ بائی پاس فیصل آباد روڈ پر کار موڑ کاٹتے…

صوفی موڑ کے قریب تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی 1 شخص جاں بحق 2 زخمی

صوفی موڑ کے قیرب تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی 1 شخص جاں بحق 2 زخمی، ریسکیو ذرائع کے مطابق 1 کلومیٹر صوفی موڑ بائی پاس فیصل آباد روڈ پر کار موڑ کاٹتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی حادثے میں 40 سالہ شاہد جاں بحق ہوگیا جبکہ 17 سالہ نادیہ اور 42 سالہ محمد عمران کو ریسکیو کی جانب سے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو جھنگ منتقل کردیا گیا,تمام افراد کا تعلق تاندلیانوالہ فصیل آباد سے ہے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں