خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

ضلعی انتطامیہ کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پر میگا صفائی پلان تشکیل دے دیا گیا

ضلعی انتطامیہ کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پر میگا صفائی پلان تشکیل دے دیا گیا۔۔۔۔۔2465 عملہ صفائی اور 945 گاڑیاں و مشینری صفائی آپریشن کیلئے ضلع بھر میں فیلڈ میں متحرک ہوں…

ضلعی انتطامیہ کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پر میگا صفائی پلان تشکیل دے دیا گیا

ضلعی انتطامیہ کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پر میگا صفائی پلان تشکیل دے دیا گیا۔۔۔۔۔2465 عملہ صفائی اور 945 گاڑیاں و مشینری صفائی آپریشن کیلئے ضلع بھر میں فیلڈ میں متحرک ہوں گی۔۔۔

تحصیل جھنگ میں 1433 عملہ صفائی،513 گاڑیاں و مشینری صفائی آپریشن میں حصہ لے گی۔۔۔26 منی ٹیپرز،434 لوڈر رکشے،44 ٹریکٹر ٹرالیاں،9 ایکسیویٹر/لوڈر شامل۔تحصیل اٹھارہ ہزاری میں 236 عملہ صفائی، 116 گاڑیاں و مشینری۔۔منی ٹیپرز 4،لوڈر رکشے80 ،ڈمپر 10، ٹریکٹر ٹرالی 12،لوڈر/ایکسیویٹر 10,آرم رول 2 شامل ہیں۔۔۔۔۔تحصیل احمد پور سیال میں 342 عملہ صفائی ،146 گاڑیاں و مشینری۔منی ٹیپرز 4،لوڈر رکشے 107،ڈمپر 7، ٹریکٹر ٹرالی 7،لوڈر/ایکسیویٹر 11,آرم رول 1 شامل ہیں۔۔۔۔۔تحصیل احمد شورکوٹ میں 454 عملہ صفائی، 168 گاڑیاں و مشینری۔منی ٹیپرز 8،لوڈر رکشے 113،ڈمپر 10، ٹریکٹر ٹرالی 18،لوڈر/ایکسکیوٹر 14 ,آرم رول 5 شامل ہیں۔۔۔۔۔آلائشوں کو رکھنے کیلئے عید الاضحی سے قبل گھر گھر بیگز بھی تقسیم کئے جائیں گے۔۔۔۔۔آلائشوں کو اٹھانے کے ساتھ فوری ٹھکانے لگانے کیلئے اسکواڈ متحرک ہو گا۔۔۔۔صفائی ستھرائی،پانی کے چھڑکاؤ کو فوری طور پر یقینی بنایا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔شہریوں کی شکایات کیلئے 1133 ہیلپ لائن کے ساتھ ضلعی ایمرجنسی کنٹرول روم اور واٹس ایپ نمبر بھی دستیاب ہونگے۔

اندرون شہر گلی،محلوں میں مزید کنٹینرز بھی رکھے جائیں گے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں