728 x 90

عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کی نیلامی جیت لی

عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کی نیلامی جیت لی

عارف حبیب کنسورشیم نے 135 ارب روپے کی سب سے زیادہ بولی دے کر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی نیلامی جیت لی ہے۔ لکی سیمنٹ کنسورشیم نے کھلی نیلامی کے مرحلے میں ایک سو چونتیس ارب روپے کی بولی لگائی۔ نیلامی کیلئے ریفرنس قیمت سو ارب روپے مقرر کی گئی تھی۔ اس عمل میں شفافیت

عارف حبیب کنسورشیم نے 135 ارب روپے کی سب سے زیادہ بولی دے کر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی نیلامی جیت لی ہے۔

لکی سیمنٹ کنسورشیم نے کھلی نیلامی کے مرحلے میں ایک سو چونتیس ارب روپے کی بولی لگائی۔

نیلامی کیلئے ریفرنس قیمت سو ارب روپے مقرر کی گئی تھی۔

اس عمل میں شفافیت یقینی بنانے کی خاطرپاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کے پچھتر فیصد شیئر کی نجکاری کیلئے نیلامی کا عمل براہ راست ٹی وی پر نشر کیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos