خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں 2025ءسمسٹر کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں 2025ءسمسٹر کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے جن میں میٹرک سے ہی ایچ ڈی پروگرامز اور سرٹیفکیٹ کورسز شامل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ریجنل ڈائریکٹر…

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں 2025ءسمسٹر کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں 2025ءسمسٹر کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے جن میں میٹرک سے ہی ایچ ڈی پروگرامز اور سرٹیفکیٹ کورسز شامل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی جھنگ کیمپس حسان عبید کہوٹ نے اپنے سٹاف سے ایک میٹنگ کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں 2025ءسمسٹر کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے جن میں میٹرک سے پی ایچ ڈی پروگرامز اور سرٹیفکیٹ کورسز شامل ہیں یکم جولائی 2025ءسے جاری ہونے والے سمسٹر میں ایسوسی ایٹ ڈگری لیول کے مختلف پروگرامز پہلی بار پیش کیے جارہے ہیں جن میں کیمسٹری،انوئر منٹل سائنسز،سٹیٹٹکس،میتھی میٹکس،فزکس،ہیومن نیوٹریشن،ماس کمیونیکیشن،بزنس ایڈمنسٹریشن،اردو،پاکستان سٹڈیز، انگلش، جینڈر اینڈ وومن سٹڈیز،لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز،سوشیالوجی،اکنامکس اور ہسٹری شامل ہیں۔انہوںنے مزید بتایا کہ یونیورسٹی کی جانب سے طلباءاور طالبات کو سہولیت فراہم کرنے کیلئے تمام پروگرامز کی تفصیلات،پراسپکٹس اور داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pk پر یکم جولائی 2025ءسے دستیاب ہونگے ،مزید معلومات کیلئے ریجنل آ فس جھنگ کے واٹس ایپ نمبر 03271632802 ،افیشل نمبر 0477631166 یا ی میل ایڈریس rd_jhang@aiou.edu.pk پر رابطہ کر سکتے ہیں.

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں