خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

علی اکبر بھنڈر ڈپٹی کمشنر جھنگ تیعنات

علی اکبر بھنڈر ڈپٹی کمشنر جھنگ تیعنات ، محمد عمیر ڈپٹی کشمنر اوکاڑہ تعینات ،علی اکبر سے قبل بطور یو ٹی اسسٹنٹ کمشنر جھنگ تعینات ہوئے اسکے بعد بطور کالونی اسسٹنٹ جھنگ،جنرل اسسٹنٹ ریونیو…

علی اکبر بھنڈر ڈپٹی کمشنر جھنگ تیعنات

علی اکبر بھنڈر ڈپٹی کمشنر جھنگ تیعنات ، محمد عمیر ڈپٹی کشمنر اوکاڑہ تعینات ،علی اکبر سے قبل بطور یو ٹی اسسٹنٹ کمشنر جھنگ تعینات ہوئے اسکے بعد بطور کالونی اسسٹنٹ جھنگ،جنرل اسسٹنٹ ریونیو جھنگ، ڈی او سی جھنگ ،اسکے بعد اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور،اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ لاہور،اسسٹنٹ کمشنر شالیمار لاہور،سیکرٹری آر ٹی اے گوجرانوالہ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گوجرانوالہ، ڈپٹی سیکرٹری پولیس وزارت داخلہ پنجاب،ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن/جنرل محکمہ صحت پنجاب،ڈپٹی سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب،ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب،
ڈپٹی کمشنر بھکر،انڈر تبادلہ ڈپٹی کمشنر جہلم،انڈر تبادلہ ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے اب ڈپٹی کمشنر جھنگ تعینات کر دیا گیا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں