خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

عوامی مسائل کے فوری حل اور گڈ گورننس کے فروغ کیلئے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات کی۔

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کرتے ہوئے مختلف شعبہ جات میں انتظامات، صفائی ستھرائی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے…

عوامی مسائل کے فوری حل اور گڈ گورننس کے فروغ کیلئے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات کی۔

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کرتے ہوئے مختلف شعبہ جات میں انتظامات، صفائی ستھرائی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران انہوں نے ایمرجنسی، آو¿ٹ ڈور، وارڈز اور دیگر شعبوں کا معائنہ کیا جبکہ ڈاکٹرز اور طبی عملے کی حاضری بھی چیک کی۔ اس موقع پر مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کرتے ہوئے فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کے حوالے سے دریافت کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی، صفائی کے موثر انتظامات اور ادویات کی مسلسل دستیابی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں