728 x 90

عید الاضحی: لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک فوج کے افسران،جوانوں کی پوری قوم کو مبارکباد

عید الاضحی: لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک فوج کے افسران،جوانوں کی پوری قوم کو مبارکباد

عیدالاضحی کے موقع پر لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ عید الاضحی کے موقع پر سرحدوں کے محافظوں کا کہنا تھا کہ پوری قوم عید منا رہی ہوتی ہے، تو وطن کے محافظ سرحدوں پر دفاعِ پاکستان کیلئے ہمہ وقت چوکس

عیدالاضحی کے موقع پر لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

عید الاضحی کے موقع پر سرحدوں کے محافظوں کا کہنا تھا کہ پوری قوم عید منا رہی ہوتی ہے، تو وطن کے محافظ سرحدوں پر دفاعِ پاکستان کیلئے ہمہ وقت چوکس رہتے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos