خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: احمد پور سیال میں مبینہ پولیس مقابلہ، 40 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ڈاکو ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک، چھینی گئی موٹرسائیکل اور پسٹل برآمد، فرار ملزم کی تلاش جاریجھنگ: گوجرہ روڈ پر تیز رفتار کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، خاتون سمیت دو افراد زخمی، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقلڈی پی او جھنگ کے اردل روم میں محکمانہ احتساب، ایک جونیئر ٹریفک وارڈن اور کانسٹیبل برخاست، متعدد افسران و اہلکاروں کو مختلف سزائیں ،اچھی کارکردگی پر انعامات کا اعلانجھنگ پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات 2027ء: میڈیا اتحاد گروپ کا تمام نشستوں پر امیدوار اتارنے کا فیصلہڈی پی او جھنگ کا سکیورٹی برانچ کی کارکردگی کا جائزہ، غفلت، کرپشن اور غیر قانونی سرگرمیوں پر سخت محکمانہ کارروائی کا انتباہجھنگ صدر کے سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید آپریشن تھیٹر کا افتتاح، مویشی پال حضرات کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفتحکومت کسانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابانگور اڈہ کے عوام کی افغان طالبان کی جارحیت کی شدید مذمت
سیاست

غاصب حکومت کو ڈر ہے کہ بانی پی ٹی آئی وکلاء کو آئین میں ناجائز ترمیم کے خلاف متحرک نہ کر دیں,بیرسٹر ڈاکٹر سیف

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ساتھ ملاقاتوں پر پابندی پر مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا بیان،جعلی حکومت انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کر رہی ہے، عمران…

غاصب حکومت کو ڈر ہے کہ بانی پی ٹی آئی وکلاء کو آئین میں ناجائز ترمیم کے خلاف متحرک نہ کر دیں,بیرسٹر ڈاکٹر سیف

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ساتھ ملاقاتوں پر پابندی پر مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا بیان،جعلی حکومت انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کر رہی ہے، عمران خان اور بشریٰ بی بی سے خاندان و وکلاء سمیت کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں ہے، جعلی حکومت کو خوف ہے کہ بانی پی ٹی آئی ورکرز کو احتجاج کی نئی حکمت عملی نہ دے دیں، غاصب حکومت کو ڈر ہے کہ بانی پی ٹی آئی وکلاء کو آئین میں ناجائز ترمیم کے خلاف متحرک نہ کر دیں، چور ٹولہ بشریٰ بی بی سے بھی خوفزدہ ہیں، ان پر بھی پابندی عائد کر رکھی ہے، مینڈیٹ چور ہوش کے ناخن لیں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے باز آئیں، صوبائی کابینہ کے اراکین کو غیر قانونی طور پر قید میں رکھا گیا ہے، پی ٹی آئی ورکرز کو بھی غیر قانونی طور پر پابند سلاسل رکھا گیا ہے، جعلی حکومت نے جمہوریت کے چاروں ستونوں پر حملہ کر دیا ہے، شریف خاندان اپنی ناجائز حکومت بچانے کیلئے ہر حد تک گر چکا ہے، ریاستی ظلم اور بربریت کا حساب ضرور لیں گے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں