پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں پچاس ایکڑ پر محیط جدید ترین ایکسپو سینٹر بنایا جائے گا۔ فیصل آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیصل آباد انڈسٹریل سٹیٹ ڈویلپمنٹ کمپنی میںعالمی معیار کا ایک کمیونٹی سنٹر بھی بنایا جارہا
پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں پچاس ایکڑ پر محیط جدید ترین ایکسپو سینٹر بنایا جائے گا۔
فیصل آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیصل آباد انڈسٹریل سٹیٹ ڈویلپمنٹ کمپنی میںعالمی معیار کا ایک کمیونٹی سنٹر بھی بنایا جارہا ہے۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ فیصل آباد انڈسٹریل سٹیٹ پاکستان کا سب سے بڑا صنعتی زون ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *