خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

فیصل آباد میں پچاس ایکڑ پر محیط جدید ترین ایکسپو سینٹر بنایا جائے گا،شافع حسین

پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں پچاس ایکڑ پر محیط جدید ترین ایکسپو سینٹر بنایا جائے گا۔ فیصل آباد میں ایک اجلاس کی صدارت…

فیصل آباد میں پچاس ایکڑ پر محیط جدید ترین ایکسپو سینٹر بنایا جائے گا،شافع حسین

پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں پچاس ایکڑ پر محیط جدید ترین ایکسپو سینٹر بنایا جائے گا۔

فیصل آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیصل آباد انڈسٹریل سٹیٹ ڈویلپمنٹ کمپنی میںعالمی معیار کا ایک کمیونٹی سنٹر بھی بنایا جارہا ہے۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ فیصل آباد انڈسٹریل سٹیٹ پاکستان کا سب سے بڑا صنعتی زون ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں