صنعتوں کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے قیمتی پتھروں کی تیاری اور برآمدات بڑھانے کیلئے کان کنی کی جدید ٹیکنالوجی کی ضرورت پر زوردیا ہے۔ وہ اسلام آباد میں وزیراعظم کی جیم سٹون پالیسی کے بارے میں کمیٹی کے ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ ہارون اختر نے کہاکہ قیمتی
صنعتوں کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے قیمتی پتھروں کی تیاری اور برآمدات بڑھانے کیلئے کان کنی کی جدید ٹیکنالوجی کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
وہ اسلام آباد میں وزیراعظم کی جیم سٹون پالیسی کے بارے میں کمیٹی کے ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔
ہارون اختر نے کہاکہ قیمتی پتھروں کی بہترین کٹائی اور پالشنگ سے برآمدات میں کئی گنا اضافہ ہوسکتا ہے۔
انہوں نے متعلقہ فریقوں کو قیمتی پتھروں کے شعبے کا پانچ سال کا واضح برآمدی تجزیہ پیش کرنے کی ہدایت کی


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *