خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
معیشت

قیمتی پتھروں کی برآمدات بڑھانے کیلئے کان کنی کی جدید ٹیکنالوجی ضروری ہے، ہارون اختر

صنعتوں کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے قیمتی پتھروں کی تیاری اور برآمدات بڑھانے کیلئے کان کنی کی جدید ٹیکنالوجی کی ضرورت پر زوردیا ہے۔ وہ اسلام آباد میں…

قیمتی پتھروں کی برآمدات بڑھانے کیلئے کان کنی کی جدید ٹیکنالوجی ضروری ہے، ہارون اختر

صنعتوں کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے قیمتی پتھروں کی تیاری اور برآمدات بڑھانے کیلئے کان کنی کی جدید ٹیکنالوجی کی ضرورت پر زوردیا ہے۔

وہ اسلام آباد میں وزیراعظم کی جیم سٹون پالیسی کے بارے میں کمیٹی کے ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔

ہارون اختر نے کہاکہ قیمتی پتھروں کی بہترین کٹائی اور پالشنگ سے برآمدات میں کئی گنا اضافہ ہوسکتا ہے۔

انہوں نے متعلقہ فریقوں کو قیمتی پتھروں کے شعبے کا پانچ سال کا واضح برآمدی تجزیہ پیش کرنے کی ہدایت کی 

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں