خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

لالیاں روڈ موضع بالیاں زمین کے تنازع پر جھگڑا شوہر جاں بحق بیوی زخمی، ریسکیو

موضع بالیاں لالیاں روڈ پر زمین کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے نتیجے میں ایک شوہر جاں بحق جبکہ بیوی زخمی ہوگی۔ رریسکیو کے مطابق ریسکیو ذرائع کے مطابق…

لالیاں روڈ موضع بالیاں زمین کے تنازع پر جھگڑا شوہر جاں بحق بیوی زخمی، ریسکیو

موضع بالیاں لالیاں روڈ پر زمین کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے نتیجے میں ایک شوہر جاں بحق جبکہ بیوی زخمی ہوگی۔ رریسکیو کے مطابق ریسکیو ذرائع کے مطابق 60 سالہ محمد یوسف موقع پر ہی دم توڑ چکا تھا جبکہ اس کی بیوی 48 سالہ پھٹانی بیبی ہوگئی ۔ زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد دونوں افراد کو لواحقین کی درخواست پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا گیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں