728 x 90

لاہور ٹیسٹ کا تیسرا روز،جنوبی افریقہ کو جیتنے کیلئے 266 رنز کی ضرورت

لاہور ٹیسٹ کا تیسرا روز،جنوبی افریقہ کو جیتنے کیلئے 266 رنز کی ضرورت

قذافی سٹیڈیم لاہور میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف آج کا کھیل ختم ہونے تک دو وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنائے۔اس قبل پہلی اننگز میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 269 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی وکٹ کے

قذافی سٹیڈیم لاہور میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف آج کا کھیل ختم ہونے تک دو وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنائے۔اس قبل پہلی اننگز میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 269 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر167 بناکر ڈکلیئر کردی ۔جنوبی افریقہ کو جیتنے کیلئے 266 رنز کی ضرورت ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos