لاہور ٹیسٹ کا تیسرا روز،جنوبی افریقہ کو جیتنے کیلئے 266 رنز کی ضرورت
قذافی سٹیڈیم لاہور میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف آج کا کھیل ختم ہونے تک دو وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنائے۔اس قبل پہلی اننگز میں…

قذافی سٹیڈیم لاہور میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف آج کا کھیل ختم ہونے تک دو وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنائے۔اس قبل پہلی اننگز میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 269 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر167 بناکر ڈکلیئر کردی ۔جنوبی افریقہ کو جیتنے کیلئے 266 رنز کی ضرورت ہے۔


