خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر علی اکبر…

ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کی جبکہ ضلعی افسران و سول سوسائٹی سمیت شہری بھی واک میں شریک تھے۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ماڈل بازار میں بیگز تقسیم کئے جبکہ ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر فاریسٹ پارک میں پودے بھی لگائے گئے ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیات کا عالمی دن ہر سال 5 جون کو منایا جاتا ہے تاکہ ماحولیات کے تحفظ کے لیے شعور اجاگر کیا جا سکے۔انہوںنے مزید کہا کہ ماحول کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔آلودگی سے پاک پائیدار مستقبل کو فروغ دینے کےلئے ہمیں اپنا معاشرتی کردار ادا کرنا ہوگا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں