خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

ماچھیوال میں موضع چاندانہ کا رہائشی 10 سالہ بچہ دانش مویشیوں کو تالاب میں نہلاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

ماچھیوال میں موضع چاندانہ کا رہائشی 10 سالہ بچہ دانش مویشیوں کو تالاب میں نہلاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق، ریسکیو ذرائع کے مطابق موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ جانوروں کو…

ماچھیوال میں موضع چاندانہ کا رہائشی 10 سالہ بچہ دانش مویشیوں کو تالاب میں نہلاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

ماچھیوال میں موضع چاندانہ کا رہائشی 10 سالہ بچہ دانش مویشیوں کو تالاب میں نہلاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق، ریسکیو ذرائع کے مطابق موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ جانوروں کو تالاب میں نہلاتے ہوئے گرا ہے، لواحقین نے بتایا کہ ہم اپنی گاڑی میں لے کر آ رہے ہیں ایمبولینس بھیج دیں۔ریسکیو 1122 کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو موو کروا دیا،ریسکیو 1122 کی ٹیم نے مریض کو راستے سے لیا اور فورن THQ کی جانب روانہ ہو گئے ۔ریسکیو سٹاف کے مطابق جانوروں کو تالاب میں نہلاتے ہوئے تالاب میں گرا اور ڈوب گیا، لواحقین نے خود نکال لیا تھا راستے سے مریض کو ریسیو کیا تو بچہ ڈیڈ تھا، CPR کرتے ہوئے مریض کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں