ماڑی انرجیز اور اورینٹ پیٹرولیم نے تیل اور گیس کے تین منصوبوں کیلئے شراکت داری کی ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مؤثرحکمت عملی کی بدولت توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ حاصل ہو رہا ہے۔ ماڑی انرجیز نے خیبرپختونخوا میں مروت بلاک اور بلوچستان میں ہرنائی سائوتھ بلاک میں 45 فیصد
ماڑی انرجیز اور اورینٹ پیٹرولیم نے تیل اور گیس کے تین منصوبوں کیلئے شراکت داری کی ہے۔
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مؤثرحکمت عملی کی بدولت توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ حاصل ہو رہا ہے۔
ماڑی انرجیز نے خیبرپختونخوا میں مروت بلاک اور بلوچستان میں ہرنائی سائوتھ بلاک میں 45 فیصد حصص حاصل کئے ہیں۔
ایس آئی ایف سی کی معاونت کی بدولت پاکستان توانائی کے شعبے میں خودکفالت کی راہ پر گامزن ہو گیا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *