ماڑی انرجیز اور اورینٹ پیٹرولیم کی تیل اور گیس کے تین منصوبوں میں شراکت داری
ماڑی انرجیز اور اورینٹ پیٹرولیم نے تیل اور گیس کے تین منصوبوں کیلئے شراکت داری کی ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مؤثرحکمت عملی کی بدولت توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کو…

ماڑی انرجیز اور اورینٹ پیٹرولیم نے تیل اور گیس کے تین منصوبوں کیلئے شراکت داری کی ہے۔
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مؤثرحکمت عملی کی بدولت توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ حاصل ہو رہا ہے۔
ماڑی انرجیز نے خیبرپختونخوا میں مروت بلاک اور بلوچستان میں ہرنائی سائوتھ بلاک میں 45 فیصد حصص حاصل کئے ہیں۔
ایس آئی ایف سی کی معاونت کی بدولت پاکستان توانائی کے شعبے میں خودکفالت کی راہ پر گامزن ہو گیا ہے۔


