خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

محلہ کپائیاں شوہر نے اپنی 32 سالہ بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا، ریسکیو

محلہ کپائیاں شوہر نے اپنی 32 سالہ بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ھنگ کے علاقے کچہری روڈ پر واقع رانا اسپتال محلہ کپائیاں میں گھریلو جھگڑے پر…

محلہ کپائیاں شوہر نے اپنی 32 سالہ بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا، ریسکیو

محلہ کپائیاں شوہر نے اپنی 32 سالہ بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ھنگ کے علاقے کچہری روڈ پر واقع رانا اسپتال محلہ کپائیاں میں گھریلو جھگڑے پر شوہرنعیم افضل نے اپنی 32 سالہ بیوی نسیم بیبی کو تیز دھار آلے کے وار سے شدید زخمی کر دیا۔ ریسکیو کے ، خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ریسکیو کے مطابق خاتون کے گلے پر گہرا زخم پایا گیا۔ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال (ڈی ایچ کیو) جھنگ منتقل کر دیا ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور ملزم کی گرفتاری کے لیے اقدامات جاری ہیں

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں